انتخابات میں مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا

منگل 13 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے جماعت اسلامی کے مرکز پشاور میں جاکر قیادت سے ملاقات کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی سے تعاون مانگ لیا۔ جس پر جماعت اسلامی کی جانب سے پی ٹی آئی کی حمایت کی گئی ہے۔

ملاقات کے لیے جانے والے پی ٹی آئی کے وفد کی قیادت تیمور سلیم جھگڑا نے کی۔ جبکہ محمود جان، ارباب عاصم اور کامران بنگش بھی ساتھ تھے۔

اس موقع پر ملاقات میں جماعت اسلامی کی جانب سے کاشف اعظم اور حافظ حشمت سمیت دیگر شریک تھے۔

جماعت اسلامی نے عدالتوں اور احتجاج میں شریک ہونے کی حامی بھر لی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، سہیل آفریدی نے واضح کردیا

پاک بھارت میچ سے قبل بابر اعظم کا جونیئر کھلاڑیوں کو اہم مشورہ

اپوزیشن احتجاج جاری، اراکین کو پارلیمنٹ کے اندر محبوس رکھا گیا ہے، تحریک تحفظ آئین کا الزام

ایپسٹین اسکینڈل کی گونج برطانیہ تک، سابق سفیر مینڈلسن سے جواب طلب

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟