بیلجیئم میں سرکاری فونز پر ٹک ٹاک کا استعمال غیر قانونی قرار

اتوار 12 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا اور یورپی یونین کے بعد بیلجیئم نے بھی وفاقی حکومت کے ملازمین کے زیر استعمال سرکاری موبائل فونز پر ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

بیلجیئم حکومت نے دنیا بھر میں مقبول چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سرکاری فونز پر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وفاقی ملازمین پر عائد یہ پابندی عارضی ہے جس کا دورانیہ چھ ماہ تک ہے۔

بیلجیئم حکومت کی جانب سے یہ اقدام سائبر سیکیورٹی کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈیکرو کا کہنا ہے کہ یورپ اور امریکا کے شیئرنگ ایپ پر پابندی کی پیروی میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

ٹک ٹاک نے ابھی تک اس فیصلے پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔اور اس بات کا خیال رکھا ہے کہ چینی حکومت کے ساتھ کوئی ڈیٹا شیئر نہ کیا جائے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

انتھروپک کا اپنے جدید ماڈل کلاڈ سونیٹ 4.5 جاری، دیگر اے آئی ماڈلز کو چیلنج

غزہ امن منصوبے پر پی ٹی آئی نے ردعمل دے دیا، فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

گھریلو صارفین کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی

کراچی میں ایک گھنٹے کی بارش نے سب کچھ ڈبو کر رکھ دیا، انتظامیہ غائب

پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں بدانتظامی کی وجہ جاننے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

غزہ کے لیے مجوزہ امن معاہدہ: اہم نکات، مضمرات، اثرات

کھیل سے جنگ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟