ایکس کی بندش: پی ایس ایل 9 میں شامل کھلاڑی وی پی این استعمال کر رہے ہیں؟

جمعہ 23 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ تک رسائی کے لیے پاکستانیوں کو مشکلات درپیش ہیں، گزشتہ ہفتے سے پاکستانی ’ایکس‘ پر رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں جبکہ کئی صارفین ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سہارا لینے پر مجبور ہیں۔

گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو اور کوئٹہ کے اینالسٹ پرسنا اگورام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دونوں بحث کرتے دکھائی دے رہے تھے، ویڈیو وائرل ہوئی تو روسو نے ٹوئٹ کیا کہ جیسا آپ نے دیکھا ایسا کچھ نہیں ہے، پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

ایک صارف نے ان کی ٹوئٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ وی پی این استعمال کررہے ہیں؟

واضح رہے کہ گزشتہ روز دلسچپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 80 لاکھ ہوگئی، خیبر پختونخوا سب سے آگے

ہائی نان، خوبصورت ساحلوں اور چائے کے باغات سے بھی آگے اب ایک غیر معمولی فری ٹریڈ زون

’سابق مس انڈیا کو شوہر نے دھمکی دی کہ تمہارا چہرہ بگاڑ دوں گا‘، وکیل کا انکشاف

شنگھائی ایئرپورٹ پر بھارتی خاتون کو زیر حراست رکھے جانے پر انڈیا کا چین سے شدید احتجاج

سائنسدانوں کو 10 ہزار سالہ قدیم ‘چیونگم’ کا سراغ مل گیا، اسے چبانے والا کون تھا؟

ویڈیو

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

وی ایکسکلوسیو: نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کیا ورنہ اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا