انگلش کرکٹر لوری ایوانز بھی مشہور ملی نغمے ’دل دل پاکستان‘ کے مداح نکلے

بدھ 13 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کرکٹر لوری ایوانز بھی پاکستانی ملی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ کے مداح نکلے۔

لوری ایوانز میچ کے بعد پریس کانفرنس کے لیے آئے تو دل دل پاکستان کی سیٹی بجاتے رہے پریس کانفرنس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان کو ملی نغمہ گانے کو کہا اور خود ساتھ سیٹی بجائی۔

لوری ایوانز کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دھن بہت پسند آئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ ’دل دل پاکستان‘ ملی نغمہ مرحوم جنید جمشید نے 1987ء میں گایا تھا اور آج بھی اسی طرح ملک میں پسند کیا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ مزاحمت جاری رہے گی‘، منظر عام پر آنے والے حماس رہنما کا اسرائیل کو دو ٹوک پیغام

زہریلی شربت پینے سے 11 بچوں کی موت کے بعد ڈاکٹر گرفتار، کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

آئی ایم ایف کا دباؤ، پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل گرانے اور فلک بوس ٹاور تعمیر کرنے پر غور

بنگلہ دیش میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ساڑھی کی صنعت بحران کا شکار

اسرائیلی فضائیہ کا یمن سے داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ

ویڈیو

کدو اب نظر انداز نہیں ہوگا، اسکردو میں منفرد ’کدو فیسٹیول‘

علم بانٹنے والے معاشرے کے معماروں کو سلام، 5 اکتوبر استاد کا عالمی دن

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کالم / تجزیہ

لاہور کی تاریخی آندھی، جب دن کے وقت رات ہوگئی

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی