پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر سستا

ہفتہ 16 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت وہی 279 روپے 75 پیسے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 35 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟

’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا

دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ

انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘