موٹر سائیکل سے موبائل کوَر تک پر ٹرک آرٹ، ’ یہ ہمارا ورثہ ہے‘

بدھ 30 نومبر 2022
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے ’لوک ورثہ‘ میں خیبرپختونخوا انکلوژر میں ٹرک آرٹ سے سجی مختلف اشیا کو نمائش کے لیے رکھا گیا۔ موٹر سائیکل، ویسپا، برتن، یہاں تک کہ موبائل کوور کو بھی ٹرک آرٹ سے سجایا گیا۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp