پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 228200 جب کہ 10 گرام سونا 195645 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 179341 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر اضافے کے بعد 2187 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔