پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر جو شاہ فیصل کے نام سے منسوب ہے

جمعرات 4 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لائل پورکا نام سنتے ہی ذہن میں ہنس مکھ لوگوں کا خاکہ ابھرنے لگتا ہے، 8 بازاروں سے شہرت پانے والا یہ شہر کب بنا اور کب یہ لائل پور سے فیصل آباد ہوا۔ فیصل آباد، کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے۔ یہاں کپڑوں کی صنعت کے بڑے سے بڑے یونٹ بھی ہیں جو دنیا بھر میں اپنا مال سپلائی کرتے ہیں، یہاں چھوٹے سے چھوٹے یونٹ بھی ہیں جو اندرونی کھپت پوری کرتے ہیں۔

فیصل آباد کسی زمانے میں قدیم ضلع جھنگ کا حصہ تھا جو بنیادی طور پر گھنے جنگلات پر مشتمل تھا۔ لائل پور 1880 میں وجود میں آیا، جس میں 8 الگ الگ بازاروں کے بیچ میں ایک بڑا گھنٹہ گھر موجود ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے لیے 4 امیدوار میدان میں آگئے، علی امین کا استعفیٰ منظور نہ ہونا بھی معمہ

واٹس ایپ نے صارفین کو پروفائل میں فیس بک آئی ڈی کا لنک شامل کرنے کی سہولت دیدی

’دفاع وطن کے لیے قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے‘، وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات

3 سال میں صرف 3 نصف سینچریز، بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں مکمل ناکام ہوگئے

وطن سے محبت کا جذبہ،نوجوانوں کی بڑی تعداد سول ڈیفنس میں بطور رضاکار شامل

ویڈیو

ماہرہ خان اور فواد خان کی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا ٹریلر جاری، مداحوں میں جوش و خروش

پاکستان اور سعودی عرب کی اٹوٹ دوستی کی علامت فیصل مسجد

کراچی میں چھینے گئے موبائل کہاں جاتے ہیں؟ واپس کیسے پائیں؟

کالم / تجزیہ

ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی پہلی کامیابی کی کہانی

جین زی: گزشتہ سے پیوستہ

کیا غزہ میں جنگ بندی دیرپا ثابت ہوگی؟ خدشات،اثرات، مضمرات