فیفا ورلڈ کپ: کراچی کی خواتین فٹبالرز کا پسندیدہ چیمپیئن کون؟

بدھ 30 نومبر 2022
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیفا ورلڈ کپ کا جنون دنیا بھر میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کراچی کی ویمن فٹبالرز بھی فیفا کے میچز دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں۔ ہر خاتون کھلاڑی اپنے پسندیدہ فٹبالر اور ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہے۔ مزید زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp