ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، ایک تولہ سونا 1 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے کے بعد 247600 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1629 روپے اضافے کے بعد 212277 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 194587 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر اضافے کے بعد 2374 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔