امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کیجانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد

بدھ 10 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی مشن اور عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کا قائل ہو گیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp