عیدالفطر: غیرمسلم کرکٹرز نے کیسے اپنے مسلمان مداحوں کو مبارکباد دی؟

جمعرات 11 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ  روز عید الفطر پوری دنیا بھر میں پورے جوش و جذبہ کے ساتھ منائی گئی۔  اس موقع پر جہاں مسلمانوں نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی، وہاں غیر مسلم بھی مسلمانوں کی خوشیوں میں شریک ہوئے اور انہیں مبارک باد دیتے رہے۔

بھارت میں  نہ صرف کرکٹ کے بھارتی مسلم و غیر مسلم کھلاڑیوں نے اپنے مسلمان مداحوں کو مبارک باد دی، آئی پی ایل میں شریک ٹیموں نے مبارک باد دی بلکہ آئی پی ایل میں شریک دیگرغیرملکی کھلاڑیوں نے بھی عیدالفطر پر خوشی کا اظہار کیا۔

کرکٹرز نے کیسے عیدالفطر پر مسلمانوں کو مبارک باد دی۔ آئیے! ان کے پیغامات کا جائزہ لیتے ہیں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp