سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، منصوبہ بندی کہاں ہوئی، تفصیلات سامنے آ گئیں

پیر 15 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر 2موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو دھمکانے کے لیے ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی جس کی منصوبہ بندی امریکا میں ہوئی۔ لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے فائرنگ کے لیے شوٹرز کے انتخاب کی ذمہ داری راجستھان میں بشنوئی گروپ کو آپریٹ کرنے والے امریکا میں مقیم روہت گودارا کو دی۔

جہاں ایک جانب یہ شبہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ مشتبہ افراد کا تعلق بشنوئی گینگ سے ہے اسی دوران اس واقعہ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نےخود قبول کرلی۔

خیال رہے کہ 14 اپریل کی صبح 5 بجے 2نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سلمان خان کی ممبئی کے علاقے بندرہ میں رہائش گاہ کے سامنے ہوائی فائرنگ کی اور ایک گولی عمارت کی پہلی منزل پر بھی چلائی جہاں سلمان خان کی آرام گاہ ہے اور پھر وہاں سے فرار ہوگئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

ویڈیو

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے پر بات اسرائیل کے ایران پر حملوں کے وقت ہوئی، احمد حسن العربی

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل