خاتون کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا، دیور گرفتار

اتوار 28 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کے ایک گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے، جسے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولہ کی شناخت اسما کے نام سے ہوئی ہے۔

کراچی پولیس کے مطابق مقتولہ کے قتل میں شوہر اور دیور ملوث ہیں، مقتولہ کے 2 بچے ہیں۔ واقعہ میں ملوث ملزم زمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم مقتولہ کا دیور ہے۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے، واقعہ کے بعد شوہر اور دیگر فرار ہو گئے ہیں۔ مقتولہ کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کا زلزلہ، ڈھاکہ میں ہلچل

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء کو نوٹس جاری

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر روس کی وارننگ

یورپی یونین فورم کے موقع پر اسحاق ڈار کی سفارتی سرگرمیاں تیز، ڈچ وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

سیکیورٹی خدشات: جعفر اور بولان ایکسپریس جیکب آباد میں روک دی گئیں

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟