پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی کمی کے بعد ایک بارپھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے اضافے کے بعد 240500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2143 روپے اضافے کے بعد 206190 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189007 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 21 ڈالر اضافے کے بعد 2322 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔