9مئی پاکستان کی تاریخ میں سیاہ دن کی حثیت اختیار کرچکا ہے۔ قومی سلامتی کے اداروں کی جانب سے اس سانحہ کو ملکی سلامتی پر حملہ قرار دیا گیا، جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے اسے ایک پارٹی کو ختم کرنے کی سوچی سمجھی سازش سے تعبیر کیا۔ آیے جانتے ہیں عوام اس حوالے سے کیا کہتے ہیں: