ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ ملک میں فی تولہ سونا 239200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 686 روپے کمی کے بعد 205075 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 187986 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 05 ڈالر کمی کے بعد 2312 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے