آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ پرتقریب، فضا میں پاکستان و کشمیر کے پرچم لہرا دیے گئے

جمعہ 17 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹ کوہالہ پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرا دیے گئے ہیں۔

آزاد جموں و کشمیر کے انٹری پوائنٹ کوہالہ پُل پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں سول انتظامیہ، پاک فوج، پولیس، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی، تقریب میں کوہالہ پُل پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم لہرا گئے۔

اس موقع پر پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

تقریب کے شرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یہ وطن ہمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے اور اس کے چپے چپے کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘