عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہو گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 245000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے بعد 210048 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 192544 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 06 ڈالر کمی کے بعد 2384 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے