لاہور کا چھوٹا پی سی ہوٹل، جہاں پر کھانا بازار سے آدھی قمیت پر دستیاب ہوتا ہے، دیسی گھی میں بنی دال اور گڑ والے چاول کھانے کے لیے لوگ دور دراز سے یہاں آتے ہیں۔
کم قیمت، صفائی اور معیار کی وجہ سے طلبا اس ڈھابے کے دیوانے ہیں، 1991 میں پنجاب یونیورسٹی سے چھوٹے سے ڈھابے سے شروع ہونے والا ہوٹل کیسے اتنی ترقی کرگیا؟ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں