فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی

جمعرات 30 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کمی کے بعد 241200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1286 روپے کمی کے بعد 206790  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189558  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 17 ڈالر کمی کے بعد 2335 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp