مسافروں کے لیے خوشخبری، عید الاضحی پر کتنی خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی؟

جمعہ 31 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ریلویز (پی آر) نے عید الاضحیٰ پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر پہلی ٹرین 14 جون کو شام 6 بجے کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ پہلی خصوصی ٹرین ملتان، فیصل آباد اور لالہ موسیٰ کے علاقوں سے گزرے گی۔

دوسری خصوصی ٹرین صبح 10 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی جس کا روٹ ملتان، ساہیوال اور لاہور ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تیسری عید اسپیشل ٹرین 15 جون کو صبح 9 بجے لاہور کے لیے روانہ ہوگی جس کا روڈ ملتان، ساہیوال کے راستے کراچی سے لاہور ہو گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

5 دہائیوں بعد انسان دوبارہ چاند کی طرف روانہ، ناسا نے تاریخی آرٹیمس ٹو مشن کامیابی سے لانچ کردیا

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات: برطانوی پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

سعودی سفیر کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر اظہارِ تشویش اور پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟