اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال

اتوار 2 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں اطراف کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر خصوصاً اسرائیلی افواج کے غزہ میں جاری مظالم پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے غزہ میں نسل کشی کے خاتمے اور فلسطینی عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کے تمام اقدامات کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسکائی ڈائیور ہوا میں معلق، جہاز کے ونگ سے پھنسنے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ کی درخواستیں، پی ایم ڈی سی اور دیگر سے جواب طلب

کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

سیاحتی ویزے پر سخت پابندیاں، پیدائش کے لیے امریکا سفر کرنے والوں کے لیے وارننگ

افغان علما کا فتویٰ: ایک خوشگوار اور اہم پیشرفت

ویڈیو

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

پنجاب یونیورسٹی کا پی سی ڈھابہ، جس کی دال بھی بےمثال

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی سے دوری، کیا علی امین گنڈاپور پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

افغان علما کا فتویٰ: ایک خوشگوار اور اہم پیشرفت

ٹرمپ کی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی کا تاریخی تناظر

سیٹھ، سیاسی کارکن اور یوتھ کو ساتھ لیں اور میلہ لگائیں