ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ ملک میں فی تولہ سونا 243000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 208333 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 190972 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 2362 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔