کراچی میں 50، 50 لاکھ روپے مالیت کے قربانی کے جانور کیسے دکھتے ہیں؟

بدھ 12 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بکرا عید کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں ویسے ہی کراچی کی گلیوں میں ایک سے بڑھ کر ایک جانور لایا جا رہا ہے، خریدنے والے خدمت میں جت چکے ہیں جبکہ تماشائی بھی بڑھتے جا رہے ہیں جن میں کچھ خوبصورت جانور دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جنہوں نے ابھی منڈی جانا ہے لیکن قیمتوں کا اندازا لگانے وہ نا صرف ہر جانور دیکھ رہے ہیں بلکہ قیمت بھی دریافت کرتے ہیں۔

کراچی کے علاقہ ناظم آباد میں ایک ایسا خاندان ہے جو ہر سال 3 بڑے جانور قربان کرنے کے لیے مشہور ہے اس بار بھی یہ گھرانا ایک سے بڑھ کر ایک جانور لاچکا ہے اور ساتھ ہی ان کی خدمت بھی کی جا رہی ہے، ان 3 جانوروں کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔

ان جانوروں کے مالک وقاص احمد کا دعویٰ ہے کہ ان جانوروں کا وزن تیس من سے زائد ہے اور ان کا شوق ہے جس کی وجہ سے ہر برس جانور عید سے بہت پہلے لائے جاتے ہیں ان کی خدمت کی جاتی ہے اور اس کے بعد عید کے 3 دن ایک ایک جانور قربان کیا جاتا ہے جس میں گھر کے افراد ہی شامل ہوتے ہیں قصائی کو نہیں بلایا جاتا، ان تینوں جانوروں کو روزانہ نہلایا جا رہا ہے تا کہ گرمی کی شدت سے انہیں بچایا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل