پاکستان آرمی ایوی ایشن کا اسکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن

اتوار 16 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان آرمی ایوی ایشن نے کامیاب ریسکیو آپریشن میں اسکردو میں پھنسی اسٹونین (Estonian) کوہ پیماہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔

کوہ پیمائی کے دوران اسٹونین کوہ پیماہ ساما میری (Saama Marie) کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔

اسٹونین کوہ پیما ساما میری (Saama Marie) کو ریسکیو کرنے کے بعد طبی امداد کے لیے اسکردو منتقل کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp