آزادکشمیر کے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں، کھمبے اکھڑنے سے بجلی کی فراہمی متاثر

جمعہ 5 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر کے ‎نواحی علاقوں جاتلاں ،کھڑی شریف اور چکسواری میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر متعدد درخت اور بجلی کے  کھمبے اکھڑ گئے۔

یہ  بھی پڑھیں:آئندہ 3 دنوں میں اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

‎جاتلاں چھابڑیاں دتاں کے مقام پر ایک لاکھ 32 ہزار کے وی کی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے اکھڑنے سے ‎بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا ۔جاتلاں میں بجلی کا کھمبا ہوٹل پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو پنجیڑی ہسپتال پہنچایا گیا۔

 

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیشی کرکٹر پر شادی کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کا سنگین الزام، چارج شیٹ جمع

بجلی چوروں اور ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصرکے خلاف ایف آئی اے سرگرم

دھُرندھر میں اکشے کھنہ کا کردار وائرل، ’انڈین بن کر فلاپ رہے پاکستانی کردار نے لیجنڈ بنادیا‘

بھارت کو ایک اور مصیبت کا سامنا، میکسیکو نے بھی 50 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا

افغان علما اور طالبان حکومت کا بیرون ملک کارروائی کرنے والوں کو سخت پیغام خوش آئند، امن کی راہ ہموار

ویڈیو

پاکستان میں کون سی سولر ٹیکنالوجی سب سے کارآمد؟

پنجاب یونیورسٹی کا پی سی ڈھابہ، جس کی دال بھی بےمثال

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی سے دوری، کیا علی امین گنڈاپور پارٹی چھوڑ رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کی نیشنل سیکیورٹی اسٹریٹجی کا تاریخی تناظر

سیٹھ، سیاسی کارکن اور یوتھ کو ساتھ لیں اور میلہ لگائیں

تہذیبی کشمکش اور ہمارا لوکل لبرل