پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد 251500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 858 روپے اضافے کے بعد 215621 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 197652 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 03 ڈالر اضافے کے بعد 2373 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔