غزہ میں جاری اسرائیلی آپریشن کیخلاف اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فلسطینی اور یہودی مظاہرین کی غیر معمولی تعداد نے مشترکہ امن مارچ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ: ڈاکٹروں نے مردہ ماں کے رحم میں موجود بچے کو بچا لیا
مارچ میں فلسطینی اور یہودی اسرائیلیوں نے غزہ میں جنگ اور تشدد کے سلسلے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
واضح رہے کہ اسرائیل کے95 لاکھ باشندوں میں سے تقریباً 20 فیصد عرب ہیں،اور جن میں سے بہت سے خود کو فلسطینیوں کے طور پر شناخت کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ: لاپتا بیٹے کی تلاش میں سرگرداں باپ کی کہانی
کہنے کو تو تل ابیب کے مختلف احتجاجی گروپ سیاسی طو ر پر اختلاف رکھتے ہیں لیکن وہ فوری جنگ بندی کے مطالبے پر متفق ہیں۔