بھارت میں گائے سے بدفعلی، ویڈیو منظرعام پر آنے پر لوگوں میں اشتعال

اتوار 4 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت میں درندۃ صفت انسانوں سے اب حیوان بھی محفوظ نہیں، نواجوان نے گائے کے ساتھ بدفعلی کی، جس کی مقامی افراد نے ویڈیو بنا لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے بھوپال میں ایک نوجوان نے گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کی، مقامی افراد نے گائے کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے نوجوان کی ویڈیو بنالی اور اسے پولیس کے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارت میں جنگل سے زنجیروں میں جکڑی امریکی خاتون برآمد

دوسری جانب گائے کے ساتھ بدفعلی کرنے پر بھوپال کے مقامی افراد میں شدید غم و غصہ دیکھنے میں آیا ہے، کیوں کہ ہندو برادری میں گائے کو مقدس ماتا مانا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت میں گائے کے ساتھ جنسی زیادتی کا یہ پہلا واقع نہیں ہے، ستمبر 2022 میں بھارتی ریاست بنگال کے علاقے پراگناس میں 27 سال نوجوان نے ایک حاملہ گائے کے ساتھ بدفعلی کی تھی جس سے گائے کی موقت واقع ہوگئی تھی، جبکہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاک فوج کی جانب سے وزیرستان کے عوام کے لیے خوبصورت مسجد کا تحفہ

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

پاکستان بمقابلہ افغان طالبان، مذاکرات ختم، نیا محاذ تیار، افغانستان کا مودی سے گٹھ جوڑ

جے ایف-17 تھنڈر کی گرج نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی پریڈ میں جوش بھر دیا

’ ڈیموکریٹس صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کرتے‘، امریکا میں 38 روزہ حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار

ویڈیو

پاکستان بمقابلہ افغان طالبان، مذاکرات ختم، نیا محاذ تیار، افغانستان کا مودی سے گٹھ جوڑ

بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، بھارتی یاتریوں کا مریم نواز اور حکومتِ پاکستان کو خراجِ تحسین

قائد اعظم یونیورسٹی: مالی طور پر کمزور طلبہ و طالبات کے لیے ایک منفرد پروگرام

کالم / تجزیہ

ظہران ممدانی، قصہ گو سیاستدان

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر