نواز شریف سے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات

ہفتہ 10 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

‏پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے مسجد نبوی شریف کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ہفتے کو ملاقات  کی۔

مزید پڑھیں: امام مسجد نبویؐ کا دورہ پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

نواز شریف نے امام مسجد نبوی شریف ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر  کی آمد پر پر تپاک استقبال کیا اور تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مسجد نبوی شریف  کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقعے پر ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور امن و سکون کی دعائیں بھی کیں۔

یہ بھی پڑھیے: صدر مملکت آصف زرداری اور امامِ مسجد نبوی کے درمیان ملاقات، وسیع تر اتحاد امت کی ضرورت پر زور

محمد نواز شریف نے کہا کہ مسجد نبوی شریف  کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی آمد ہمارے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بچے اکیلے نہیں جاتے

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے قیدیوں کے ساتھ سلوک کیسا ہے؟ سویڈش کارکن نے پردہ فاش کردیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کشیدگی کم نہ ہوسکی، پنجاب اور سندھ حکومت کے ترجمان آمنے سامنے

امریکی شہری نے 5 لاکھ 64 ہزار 219 ڈالر کی لاٹری جیت لی، رقم سرمایہ کاری پر لگانے کا اعلان

’غزہ میں نسل کشی بند کرو‘، یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد کا احتجاج، لندن میں گرفتاریاں

ویڈیو

نیتن یاہو نے اسلامی ممالک کے 20 نکات ٹرمپ سے کیسے تبدیل کروائے؟ نصرت جاوید کے انکشافات

کچھ نہ دو میڈل کو عزت دو، بلوچستان کے ایشیئن چیمپیئن باڈی بلڈر

اسرائیل کی حد سے بڑی جارحیت: عالمی فلوٹیلا پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ

کالم / تجزیہ

بچے اکیلے نہیں جاتے

جین زی (Gen Z) کی تنہائی اور بے چینی

جب اپنا بوجھ اتار پھینکا جائے