ارشد ندیم کے تاریخی استقبال کی تصویری جھلکیاں

اتوار 11 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فخرپاکستان پیرس اولمپکس کے جیولین چیمپیئن ارشد ندیم طلائی تمغہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچے تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا، لاہور ائیرپورٹ پر پنجاب حکومت کی سرپرستی میں قومی ہیرو کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔

ارشد ندیم کے طیارہ کو واٹر کینن سلامی دی جارہی ہے

قومی ہیرو کے طیارہ کو واٹر کینن سلامی دی گئی، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اعلیٰ حکومتی وزرا، عہدیداروں اور فوجی افسران نے ہار پہنائے اور گلدستے پیش کیے۔

لاہور ایئرپورٹ، قومی ہیرو ارشد ندیم کے استقبال کے لیے ہزاروں کی تعداد میں فینز موجود
ارشد ندیم کو اسپیشل بس پر لاہور کی سیرکروائی جارہی ہے

حکومتی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال،عظمیٰ بخاری، خواجہ سعد رفیق، شیزہ فاطمہ، فیصل کھوکھر اور رانا مشہود سمیت ارشد ندیم کے والدین اور سرکاری حکام بھی قومی ہیرو کے استقبال کے لیے پہلے سے ہی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

وفاقی و صوبائی وزرا ارشد ندیم کے استقبال کے لیے قطار بنا کر کھڑے ہیں
وفاقی وزرا نے ارشد ندیم کو پھولوں کے ہار پہنائے، گلدستہ بھی پیش کیا
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے والد اپنے بیٹے کا استقبال کرنے کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے
وطن واپسی پر ارشد ندیم کی والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر، دونوں کی آنکھیں نم ہوگئیں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل