یوم آزادی پاکستان پر باجے پر پابندی لگ گئی، دکانداروں کا ردعمل

منگل 13 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد انتظامیہ نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر باجا فروخت کرنے، اس کا اسٹاک رکھنے اور باجا بجانے پر پابندی لگائی ہے، جس پر دکانداروں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp