پشین دھماکا کی زخمی خاتون اسپتال میں چل بسی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی

ہفتہ 24 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے کلمہ چوک میں دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

آج ہونے والے دھماکے میں موقع پر 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے، جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی تھے جن میں سے ایک خاتون دم توڑ گئی۔

پشین : کلمہ چوک کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

دھماکے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون کو تشویشناک حالت میں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کیا تھا، مگر وہ جانبر نہ ہوسکی، جبکہ دیگر زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

کوئٹہ میں ایک بار پھر ہونے والی دہشتگردی کی قومی قیادت کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب