قومی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست اور نتاشا دانش کی جیل میں عیاشیاں

منگل 3 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش نے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست دے دی، جبکہ کارساز روڈ حادثہ کی ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں، وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے جانیے اہم خبریں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp