پنجاب: ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، کس جج کو کہاں ٹرانسفر کیا گیا؟

بدھ 11 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے  کیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ عبہر گل نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا  ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق، 318 سول ججز کے تبادلوں کیے گئے ہیں۔ سول جج جاوید اقبال کا لاہور سے صادق آباد جبکہ سول جج ارم یوسف کا اوکاڑہ سے لاہور کینٹ میں تبادلہ کیا گیا ہے۔

128 by Syed Awad

 

لاہور کے بیشتر ججز کے پنجاب کے مختلف اضلاع میں تبادلے کیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں تعینات 13 ججز کے ملتان، بہاولپور، لاہور، پاکپتن، حافظ آباد، ساہیوال، لاہور، رحیم یار خان، جھنگ، شجاع آباد، بہاولنگر اور وہاڑی میں تبادلے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 9مئی کا کیس سننے والے جج سمیت 46 ججز کے تبادلے

گوجرانوالہ کے 7 ججز کے فیصل آباد، سیالکوٹ، جھنگ، دیپالپور اور سیالکوٹ میں تبادلے کیے گئے۔ راولپنڈی کے بھی کئی ججز کے پنجاب کے مختلف شہروں میں تبادلے کیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں اصلاحات کی تعریف، معیشت کی بحالی پر آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ بھی داؤ پر لگ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟