پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

جمعرات 12 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں1000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 263000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 857 روپے کمی کے بعد 225480  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 206690  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 08 ڈالر کمی کے بعد 2515 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp