پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

بدھ 18 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی کے بعد 267700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی کے بعد 229510  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 210384  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 18 ڈالر کمی کے بعد 2569 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp