مقتدر مافیا انتخابات نہیں کروائے گا ، قوم سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیار رہے ، عمران خان

بدھ 5 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مقتدر مافیا انتخابات نہیں کروائے گا اس لیے ہمیں دستور کو بالا دست رکھنے والی اپنی عدلیہ کی حمایت اور تحفظ کی خاطر پر امن احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلنے کی خاطر تیار رہنا ہوگا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج رات نماز عشاء کے بعد ہم چاروں صوبوں میں 75 سے زائد مقامات پر یوم تشکر منا رہے ہیں۔

سابق وزیراعظم نے کہ عدالت عظمیٰ آئین کے ساتھ کھڑی ہے اور نظریہ ضرورت کو خیر باد کہہ چکی ہے اور یہ حقیقی آزادی کی جانب یقیناً بہت بڑا قدم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، سمندر کے راستے ایران جانیوالے 14 ملزمان گرفتار

کوٹ ڈیجی قلعہ سے نوادرات کی چوری، توپوں کے پرزے غائب

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، جسٹس باقر نجفی کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا

بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص کارکردگی کے باوجود گوتم گمبھیر کا مستعفی ہونے سے انکار

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

ویڈیو

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

جامعہ بلوچستان کے طلبہ کی آرٹ ایگزیبیشن، رنگوں، مجسموں اور خیالات سے سماجی و ماحولیاتی زخم بے نقاب

چولستان کے اونٹ کیوں مر رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا