پنجاب الیکشن: تحریک انصاف کے امیدواروں کے انٹرویو کا آغاز

جمعرات 6 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے پنجاب بھر سے ممکنہ پارٹی امیدواروں کے آج سے انٹرویوز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلے روز پی پی 1 سے پی پی 50 تک صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو انٹرویوز کے لیے زمان پارک طلب کرلیا گیا ہے۔

عمران خان براہِ را ست راولپنڈی، اٹک، بھکر، چکوال، جہلم، خوشاب اور دیگر اضلاع کے صوبائی حلقوں کے امیدواروں کو انٹرویو کریں گے ۔

تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق عمران خان براہِ راست تمام امیدواروں کی اہلیت کا خود جائزہ لیں گے اور حتمی فیصلہ میں پارٹی اور کارکنوں کے رد عمل کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جائے گا۔

پارٹی پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کے لیے منتخب کیے گئے امیدواروں سے قیادت کو پہلے ہی آگاہ کرچکی ہے۔

پارٹی ترجمان کے مطابق تمام اضلاع کے انٹرویوز کا سلسلہ مکمل ہوتے ہی ٹکٹوں کاحتمی اعلان بھی کردیاجائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟