وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس بلا لیا، خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے کے طور پر پیش ہونے کا امکان

بدھ 9 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں آئینی ترمیم کے لیے حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے، بلاول بھٹو

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن کے وقت وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اور مختلف ممالک کے ساتھ ایم او یوز اور معاہدے کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس میں خصوصی قانون سازی ٹیبل ایجنڈے پر طور پر بھی پیش ہونے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں آئینی ترمیم جتنی جلدی ہوجائے اتنا بہتر ہے، ایمل ولی خان

واضح رہے کہ سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں سعودی عرب کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے، اور اب 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور

مچل اسٹارک آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار، دسمبر 2025 کا اعزاز آسٹریلوی فاسٹ بولر کے نام

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

دینی اور دنیوی تعلیم کی روشنی پھیلانے والے جامعہ اشرفیہ کے نابینا مدرس و مدیر انگریزی رسالہ

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر سابق پی ٹی آئی رہنما کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

‘انڈس اے آئی ویک’ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک قدم

دینی اور دنیوی تعلیم کی روشنی پھیلانے والے جامعہ اشرفیہ کے نابینا مدرس و مدیر انگریزی رسالہ

بسنت منانے کی خواہش اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لاہور کھینچ لائی

کالم / تجزیہ

یہ اظہارِ رائے نہیں، یہ سائبر وار ہے

دو مہکتے واقعات جنہوں نے بہت کچھ سکھایا

’شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘