بلوچستان میں بڑھتی دہشتگردی، پی ٹی ایم کا دھرنا اور ایس سی او کا اجلاس، کیا ہونے والا ہے؟

ہفتہ 12 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گزشتہ چند ماہ سے بلوچستان میں بڑھتے ہوئی دہشتگردی کے پے در پے واقعات، ادھر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا اچانک دھرنا دینے کا اعلان اور اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا ہونے والا اجلاس۔ اس تناظر میں پس پردہ قوتیں کیا کھیل، کھیل رہی ہیں؟ کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے والا ہے جانیے وی ایکسلوز میں دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی سے ۔ ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp