پنجاب: موسم سرما میں سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

منگل 15 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب میں موسم سرما کے لیے 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول کے اوقات کار صبح 8 بج کر 45 سے شروع ہوں گے اور چھٹی 2 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ کے روز چھٹی دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر ہوگی۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کی روزانہ 12 بج کر 45 پر چھٹی ہوا کرے گی اور جمعہ کے روز پہلی شفٹ کی چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی، دوسری شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار دوپہر ایک بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’فرانسیسی صدر کی اہلیہ بہت برا سلوک کرتی ہیں، وہ اب بھی بیوی کے حملے سے صحتیاب نہیں ہوسکے‘، ڈونلڈ ٹرمپ

بھارتی ٹرین میں ملنا والا کھانا مسافر خاتون کے لیے بدترین الرجی کا باعث بنا گیا

صحارا کی گرد نے یونانی جزیرے کو نارنجی رنگ میں ڈبو دیا، پروازیں متاثر، طوفان سے تباہی

بلوچستان میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے تباہی، متعدد ہلاکتیں

مجھ سے جلنے والوں کی اپنی کوئی پہچان نہیں، دیدار کے الزامات پر ریشم کا سخت ردعمل

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟