26ویں آئینی ترمیم آئین ماحول دوست بھی ہے، مریم اورنگزیب

بدھ 23 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آئین، جمہوریت، عدلیہ اور عوام دوست ہی نہیں ماحول دوست بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بڑھتی ہوئی اسموگ، لاہور میں اسکول کے اوقات میں تبدیلی، نئی ہدایات میں مزید کیا ہے؟

انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ، پاکستان دنیا کے اُن سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں شفاف، صحت مند ماحول کی فراہمی اور بہتری کو بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا ہے۔

مریم اورنگزیب کے مطابق آرٹیکل 9 کی روشنی میں ماحولیاتی بہتری، موسمیاتی چیلنج، گلوبل وارمنگ جیسے مسائل سے نمٹنا ہمارے دستور کا باضابطہ حصہ بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کے لیے ایک بار پھر مصنوعی بارش کی تیاریاں

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف خاص طورپر مبارک اور خراج تحسین کے مستحق ہیں۔عالمی ماحولیاتی بہتری کے حوالے سے پاکستان نے بہت نمایاں، ٹھوس ، جامع اور عملی قدم اٹھایا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل