آزاد کشمیر کے 77ویں یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے 9 سالہ کراٹے چیمپیئن نے گولڈ میڈل جیت لیا
اس موقع کی مناسبت سے صبع کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا۔ دعائیہ تقریبات میں پاکستان اورکشمیر کی سلامتی اور شہدا کشمیر کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
آزاد کشمیر کے 77 ویں یوم تاسیس مناسبت سے پاک فوج کے جوانوں نے 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

21 توپوں کی سلامی کے بعد پاکستان اور آزاد کشمیر زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے گئے۔














