پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کون بنا پلیئر آف دی سیریز اور کون رہا پلیئرآف دی میچ؟

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو  9وکٹوں سے شکست دیکر 2-1 ایک سے سیریز جیت لی ہے۔ آج کے میچ میں پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے کپتان شان مسعود 23رنز اور عبد اللہ شفیق 5 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

یہ بھی پڑھیں:4 سال بعد پاکستان گھر میں ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب، انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی

اس سیریز میں پاکستانی باؤلر ساجد خان اور نعمان نے اپنی باؤلنگ کا جادو جگایا تو دوسری طرف پاکستانی بیسٹ مین سعود شکیل نے اپنی بالے بازی کا کمال دکھایا۔

سیریز میں پاکستانی باؤلر نعمان علی نے مجموعی طور پر 20وکٹیں لی تو دوسری طرف ساجد خان 19وکٹوں کے ساتھ چھائے رہے۔

سیزیز کے اختتام پر ساجد خان پلیئر آف دی سیریز قرار پائے جب کہ سعود شکیل نے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اس کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان کا کہنا تھا کہ سیریز جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ساجد خان کے مطابق پنڈی وکٹ ایسی تھی کہ اس پر وقت لیں تو مدد مل رہی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سہیل آفریدی بزدار طرز کے وزیراعلیٰ، کے پی میں دہشتگردی کے خلاف آپریشن نہیں رکےگا، طلال چوہدری

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: عباس آفریدی قومی ٹیم کے کپتان مقرر

سانائے تاکائی چی: جاپان کی ’آئرن لیڈی‘ اور پہلی خاتون وزیراعظم کون ہیں؟

سندھ: کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پیشکش، نئی پالیسی ہے کیا؟

بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے تعینات ہائی کمشنر کی مشیر برائے خوراک سے ملاقات

ویڈیو

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

وطن واپسی کے 2 سال، کیا نواز شریف کی سیاسی زندگی اب جاتی عمرہ تک محدود ہوگئی ہے؟

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین کوآرڈینیشن ہے، ون پیج چلتا رہے گا، انوار الحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟