پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پیر 28 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 900 روپے کمی کے بعد 283400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 771 روپے کمی کے بعد 242970  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 222722  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 09 ڈالر کمی کے بعد 2739 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp