خیبر پختونخوا انتخابات: سپریم کورٹ رجسٹرار نے تحریک انصاف کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی

پیر 10 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے تحریک انصاف کی طرف سے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جسے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔

رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے کہ درخواست پر عدالتی فیس ادا نہیں کی گئی۔

رجسٹرار آفس نے یہ اعتراض بھی لگایا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئینی درخواست دائر کرنے کی واضح وجوہات دائر نہیں کیں، اور پی ٹی آئی کی درخواست میں صفحات واضح نہیں ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان میں اصلاحات کی تعریف، معیشت کی بحالی پر آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

ویڈیو: ڈولفن اسکواڈ اہلکاروں کا اسلام آباد میں میاں بیوی پر تشدد، ملوث اہلکار معطل

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام، 990 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایچ ایف انتظامیہ کی نااہلی: مصر میں شیڈول ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ بھی داؤ پر لگ گیا

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟