سول سوسائٹی عمرکوٹ کے وفد کا رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا دورہ

جمعرات 7 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ضلع عمرکوٹ، سندھ سول سوسائیٹی کے ممبران کے ایک وفد نے قومی رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کا استقبال کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ وفد میں سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام، عمرکوٹ سٹیزنز فورم، ڈسٹرکٹ ویمن گروپ عمرکوٹ، سندھ آبادی سنگت، اور دیگر تنظیموں کے نمائندگان شامل تھے۔ وفد میں نہ صرف مسلمان بلکہ دیگر مختلف مذہبی پس منظر رکھنے والے افراد بھی شامل تھے۔

چیئرمین جناب خورشید احمد ندیم نے مہمانوں کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہا اور قومی رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے بارے میں  بریفنگ دی، جس میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے والے کلیدی اقدامات پرخصوصاً روشنی ڈالی۔ انہوں نے وفد کو سال 2023-24 کے لیے اتھارٹی کی پیش رفت رپورٹ بھی پیش کی۔

سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام کے مینیجر میر حسام  آریسر اور دیگر مہمانان نے اتھارٹی کی کاوشوں کی تعریف کی اور سیرت النبیﷺ کی تعلیمات کے تحت بین المذاہب ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے قیمتی تجاویز پیش کیں۔

اس موقع پر اتھارٹی کے ڈائریکٹر جناب سہیل بن عزیز نے بھی خطاب کرتے ہوئے اتھارٹی کی مختلف سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔  دورے کے اختتام پر  مہمانان کو اتھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کا شیڈول جاری، کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

چمن میں دھماکا: 5 افراد جاں بحق، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا کامیاب دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

گوگل ڈاؤن: دنیا بھر میں جی میل، یوٹیوب، سرچ اور ڈرائیو متاثر

خواتین کے پیٹ کے گرد چربی کیوں بڑھتی ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد میں اولمپئین ارشد ندیم کے نام سے شاہراہ منسوب کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شگفتہ انٹرویو

سعودی عرب اور پاکستان کسی بھی جارح کیخلاف ہمیشہ ایک رہیں گے، سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان

کالم / تجزیہ

پاک سعودی دفاعی معاہدہ، لڑائیوں کا خیال بھی شاید اب نہ آئے

سعودی پاکستان دفاعی معاہدے کی عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج

چارلی کرک کا قتل