سات سمندر پار محنت کرکے نام کمانے والی مظفرآباد کی دو سہیلیوں کی دلچسپ کہانی

پیر 18 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

ہمت اور حوصلے کی مثال آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی دو سہیلیاں، جنہوں نے بہتر مستقبل کی خاطر سات سمندر پار پردیس کی سختیاں کاٹیں مگر ہمت نہ ہاری۔

اپنا کاروبار کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے دبئی جانے والی کنزہ اور فیزا نے نوکری سے جمع کی گئی رقم سے واپس اپنے آبائی شہر مظفرآباد آکر فاسٹ فوڈ کا کاروبار شروع کیا۔

صبح سے رات گئے تک چلنے والے اس کاروبار کو دونوں سہیلیاں کیسے چلاتی ہیں اور ان کی کامیابی کی کہانی میں کیا نشیب و فراز آئے؟ جانتے ہیں وی نیوز کے نمائندہ شاہزیب افضل کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp